12-27-2021, 09:05 PM
LDA Operation against encroachments and illegal constructions in LDA City
ایل ڈی اے سٹی ناجا ئز تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن۔
ڈی جی ایل ڈی اے احمد عزیز تارڑ کی ھدایت پر ایل ڈی اے عملہ کی ایل ڈی اے سٹی میں تجاوذات اور غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن۔
موضع تھ پنجو، کاچھا، سدھڑ میں غیر قانونی تعمیرات مسمار